راولپنڈی ،کسٹم حکام کی کارروائی،51لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان برآمد

اتوار 22 جنوری 2017 12:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء)کسٹم اینٹی سمگلنگ ونگ نے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کر کی51 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

کسٹم ذرائع کے مطابق سمگل شدہ سامان ایک بس کی تلاشی کے دوران برآمد کیا گیا۔برآمد شدہ سامان میں ڈیجیٹل ڈسک،ریسیور اور دیگرالیکٹرونک کے آلات شامل ہیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں