پولیس کاکریک ڈائون،5منشیات فروش گرفتار،شراب واسلحہ برآمد

پیر 16 جنوری 2017 19:40

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون‘150لیٹرشراب معہ چالو بھٹی اور 3پسٹل برآمد ‘5ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران 99/6Rمیں بختاور سے 10لیٹرشراب ‘121/9-Lمیں ساجد فاروق سے 50لیٹر شراب معہ چالو بھٹی ‘ پسٹل 30بور ‘103/7Rمیں بابر شہزاد سے 90لیٹرشراب ‘59/GDمیں عثمان رضا سے پسٹل اور 106/9Lمیں ظہور عرف ظہوری سے پسٹل برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں