ساہیوال،قرآن پاک کی بے حرمتی پر جعلی پیر گرفتار

جمعہ 20 جنوری 2017 10:42

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جنوری۔2017ء)پولیس تھانہ ہڑپہ نے چک 7-108آرمیں چھاپہ مارکر ایک جعلی پیر بشیر احمد کو قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملزم نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے اپنا جعلی عامل بن کر جرم کا ارتکاب کیا جس پر پولیس تھانہ ہڑپہ نے محمد یٰسین کی رپورٹ پر ملزم بشیر احمد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ 295بی ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :