سرگودھاپریس کلب کو جلد از جلد کھلوانے کیلئے صحافیوں کے آپس میں رابطے جاری

اتوار 15 جنوری 2017 21:20

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء)سرگودھا پریس کلب کو ڈی سیل کروانے کیلئے ممبران میں اتفاق رائے کی کوششیں بار آور ثابت ہونے والی ہیں اور جلد ہی پریس کلب کو ڈی سیل کروانے کیلئے اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تمام صحافی اس بات پر متفق ہیں کہ پریس کلب کو جلد از جلد کھولا جائے جس کیلئے صحافیوں کے آپس میں رابطے جاری ہیں اور مثبت پیش رفت ہونے کے باعث امید ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک پریس کلب ڈی سیل ہوجائیگا۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں