ضلع بھر کے تمام اہم گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اتوار 15 جنوری 2017 21:20

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2017ء)آج اتوار کے روز سرگودھا اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے ضلع بھر کے تمام اہم گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ اجتماعات کیلئے آنیوالے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جارہا تھا پولیس کی طرف سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں