تیز رفتار کا ر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجا ں بحق

منگل 17 جنوری 2017 16:42

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء)تیز رفتار کا ر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جا ں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق 99 جنو بی کے محمد ارشد کو تیز رفتار نامعلو م کار سوار نے ٹکر ما ر دی جس سے محمد ارشد شد ید زخمی ہو گیا جسے تشویشنا ک حالت کے باعث ہسپتال پہنچا یا گیا مگر وہ جا نبر نہ ہو سکا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نامعلو م کارڈرائیور کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں