گرین فیلڈ کالج سرگودھا کے طلباء و طالبات کے مابین مقابلہ مضمون نویسی 27جنوری کو ہوگا

اتوار 22 جنوری 2017 17:10

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء)گرین فیلڈ کالج سرگودھا کے طلباء و طالبات کے مابین مقابلہ مضمون نویسی 27جنوری کو ہوگا۔ ایف اے ، ایف ایس سی، کے طالب علم اُردو میں جب کہ بی اے فائنل کے طالب علم انگریزی مضامین لکھیں گے۔

(جاری ہے)

اوّل ، دوم ، سوم انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔ انگریزی عنوانات ’’Role of Meida‘‘۔ ’’Terrorism‘‘۔ ’’Alama Muhammad Iqbal‘‘ جب کہ اُردو عنوانات میں ’’میرا نصب العین ‘‘ ۔’’ دہشت گردی کی روک تھام ‘‘اور ’ ’ موبائل کے مضمرات ‘‘ تجویز کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے بتایا ہے کہ اوّل ، دوم ، سوم انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں