ْسرگودھا،محکمہ تعلیم نے ڈائریکٹوریٹ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن بحالی کی منصوبہ بندی شروع کردی

اتوار 22 جنوری 2017 21:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء) حکومت پنجاب نے سرگودھا ڈویژن اور اس کے چاروں اضلاع میں محکمہ تعلیم نے یکم فرووی سے باقاعدہ طور پر ڈائریکٹوریٹ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی بحالی کیلئے دفاتر کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور اس کیلئے مختلف جگہوں کا انتخاب بھی کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی بحالی کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں اور اس کیلئے دفاتر خالی کرانے کیلئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کو بھی احکامات جاری کردیئے ہیںاور دفاتر کی تزئین و آرائش کیلئے بھی ہدایت کی گئی ہی

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں