سرگودھا، گاڑیوںکی سکیننگ کیلئے جدید سسٹم نصب کرنا شروع کردیئے گئے

اتوار 22 جنوری 2017 21:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2017ء)حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت پہلے مرحلہ میں پنجاب کے 9 ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر گاڑیوں اور اس میں سوار افراد کی مکمل سکیننگ کیلئے جدید سسٹم نصب کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ابتدائی طور پر یہ جدید سسٹم آئی جی آفس لاہور میں نصب کیا جائیگا جہاں پر گاڑی اس جدید سسٹم کے نیچے سے جونہی گزرے گی ہر چیز واضح طور پر سکین ہوجائیگی اس سے تخریبی کاروائیوں کو روکنے میں مدد ملے گی

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں