دہشت گر د انسانیت کے دشمن ہے ا ن کا پاکستان سے صفا یا نا گز یر ہوگیا ہے‘چوہدری محمد ارشد گجر

پاک دھرتی کو دہشتگردوں کے ناپاک و جو د سے نجا ت د لانے کیلئے ہم سب کو مل جل کر کام کرناہوگا

بدھ 22 فروری 2017 13:09

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) دہشت گر د انسانیت کے دشمن ہے ا ن کا پاکستان سے صفا یا نا گز یر ہوگیا ہے ان خیالات کا اظہار انجمن شہریان ( رجسٹرڈ )کے سیکرٹر ی اطلاعات و مقام حیات کے جنر ل کونسلر چوہدری محمد ارشد گجر نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاک فوج پولیس اورفورسز کی دہشتگر د وں کے خلاف کاروائیاں وقت کی ناگز یر ضرورت ہے پاک دھرتی کو دہشتگردوں کے ناپاک و جو د سے نجا ت د لانے کیلئے ہم سب کو مل جل کر کام کرناہوگااور اس لعنت کے خاتمہ کیلئے باہمی اختلافات کو بالائے طاق ر کھ کر کام کر نا ہوگا انہوںنے کہا کہ قوم دہشتگر د ی کے خاتمہ کی جدوجہد میں موجود ہ حکومت کے شانہ بشانہ ہے موجود ہ حکومت اور افوا ج پاکستان دہشتگرد ی کے ناسور جڑ سے اکھاڑنے کی جدوجہد میں حقیقی کامیابی حاصل کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں