سرگودھا اور گردونواح میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری

ہفتہ 18 فروری 2017 16:52

سرگودھا۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء)سرگودھا اور گردونواح میں ہفتہ کے روز سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا ۔

(جاری ہے)

بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی بھی ہوئی، تاہم سردی کی شدت میں اضافہ نہ ہوسکا ،دن بھر دھوپ اور بادلوں کی آنکھ مچولی نے موسم کو انتہائی خوشگوار بنادیا اور لوگ موسمِ بہار کا مزہ لیتے رہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں