شیخوپورہ کےلوگ ساتھ دیں توان شریفوں کوبھگادیںگے،بلاول بھٹو
حکمراں صرف اپنےمفادات کوتحفظ فراہم کررہےہیں،مسلم لیگ(ن)کی حکومت مہنگائی کوفروغ دیتی ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی کاریلی شیخوپورہ پہنچنے پرکارکنوں سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 جنوری 2017 15:22
شیخوپورہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ حکمراں صرف اپنےمفادات کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں،مسلم لیگ(ن) کی حکومت مہنگائی کو فروغ دیتی ہے،شیخوپورہ کےلوگ ساتھ دیں توان شریفوں کوبھگادیں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے پیپلزپارٹی کی ریلی شیخوپورہ پہنچنے پرکارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسی کی وجہ سےکسان رل گیا ہے۔
حکمراں صرف اپنےمفادات کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نہ گیس ہے اور نہ بجلی ہے۔ گیس اور بجلی کی عدم دستیابی سے بے روزگاری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریفوں کی حکومت میں برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔مسلم لیگ(ن) کی حکومت مہنگائی کو فروغ دیتی ہے۔بلاول نے کہا کہ شیخوپورہ کےلوگ ساتھ دیں توان شریفوں کوبھگادیں گے۔متعلقہ عنوان :
شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخوپورہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی انسپکشن ٹیموں کا حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف کاروائیاں معیاری خوراک ..
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل اتھلیٹ عامر شہزاد اعوان ایڈووکیٹ نے نیپال میں منعقدہ دوسری لمبینی ..
سوئی گیس شیخوپورہ کی ٹاسک فورس ٹیم نے گیس کی ڈائریکٹ سپلائی پکڑ لی ۔صارف کے خلاف مقدمہ درج
شیخوپورہ میں لیسکو حکام کا بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ۔مختلف علاقوں میں 25 بجلی پکڑ لئے
عمران خان اپنے تمام تر کارناموں کے باوجود آج بھی لاڈلہ ہے، وفاقی وزیر
ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ اور مقامی تاجروں و مخیر حضرات کے تعاون سے افطار دستر خوان سج گیا
میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کی بلڈنگ برانچ کی جانب سے بغیر نقشہ 14کمرشل بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا
جنرل مینجر سوئی گیس شیخوپورہ ریجن سہیل اکرم کی سربراہی میں ٹاسک فورس ٹیم نے گیس چوری اور ٹیمپرنگ کی مد ..
عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خودکشی کرلی
آبادی کا بڑھتا ھوا بے ھنگم سیلاب ملکی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے
مجموعی طور 97 ہزار سے ذائد فوڈ ہیمپرز مستحقین کے گھر کی دہلیز پر پہنچائے جا چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ..
شیخوپورہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو