غیرقانونی طورپر لائوڈسپیکر استعما ل کرنے پر امام مسجد گرفتار

ہفتہ 21 جنوری 2017 20:41

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء)نارنگ منڈی پولیس نے سرحدی علاقہ دھگانہ میں چھاپہ مارکر مسجدکے اما م مولوی عبدالطیف کو غیرقانونی طورپر لائوڈسپیکر استعما ل کرنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

ملزم اذان کے علاو ہ سپیکراستعمال کررہاتھا کہ عوامی شکایت پر پولیس نے چھاپہ مارکر گرفتارکرلیا۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں