پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر چوہدری محمدسرورسرویا ٹریفک حادثے میںزخمی

منگل 24 جنوری 2017 16:57

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) پیپلزپارٹی کے ضلعی نائب صدر چوہدری محمدسرورسرویا ٹریفک حادثے میںزخمی ہوگئے ،لاہو رکے ہسپتال میں ریفرکردیاگیا۔

(جاری ہے)

بتایاجاتاہے کہ چوہدری محمدسرورسرویا نیوکالاخطائی روڈپر الہ پورسیداںکے قریب موٹرسائیکل کھڑی کرکے فون سن رہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی کار نے ٹکر مارکر انہیںزخمی کردیاتاہم ان کی حالت خطرے سے باہرہے ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں