ڈی آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کاڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا دورہ

ہسپتال، کچن، اسیران بارک،خواتین بارک، خواتین سلائی سینٹر،فٹ بال سلائی سینٹر دورہ کیا ‘اسیران کے مسائل سنے

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:17

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) ڈی آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا دورہ کیا اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل اور دیگر عملہ ساتھ موجود تھا ڈی آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال نے اس موقع پر ہسپتال، کچن، اسیران بارک،خواتین بارک، خواتین سلائی سینٹر،فٹ بال سلائی سینٹر دورہ کیا اسیران کے مسائل سنے ،اور جیل کنسٹریکشن ایریا کا بھی دورہ کیا۔

(جاری ہے)

میاں سالک جلال نے اچھی کاکردگی پر کٹ پریڈ اور سلامی کو انعامات دیئے

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں