سیالکوٹ ‘ لگژ ری گاڑی کی ٹکر سے 17سالہ نوجوان جاں بحق

ہفتہ 21 جنوری 2017 22:17

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) لگژ ری گاڑی کی ٹکر سے 17سالہ نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ گوندل روڈ پرسائیکل سوار 17سالہ علی رضا سکنہ مانووال موٹر سائیکل سے ٹکراکرگر گیا اسی دوران دوسری جانب سے آنے والی پرواڈ و گاڑی اسے کچلتی ہوئی گزر گئی جس کی بناء پر وہ موقعہ جاں بحق ہوگیا۔ جسے ریسکیو 1122نے علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں