سیالکوٹ ‘ غیر قانونی طور پر گیس ریفیلنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 18 فروری 2017 21:07

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) بغیر اجازات نامہ گیس ری فلنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ رود سے پولیس نے بغیر اجازت نامہ غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے دوکاندار ارسلان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں