سی ٹی ڈی سبی ریجن کے انچارج میر علی اکبر مگسی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال کرکام شروع کردیا

بدھ 18 جنوری 2017 22:45

سبی۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء)سی ٹی ڈی سبی ریجن کے انچارج میر علی اکبر مگسی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال کراپنا کام شروع کردیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیرر زم ڈیپارٹمنٹ کا آفس سبی میں بھی قائم کردیا گیا جبکہ سبی میں سی ٹی ڈی کے انچارج میر علی دوست مگسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں