تاریخی میں سبی میلہ کو اچانک ملتوی کرنے کیخلاف سبی اور ضلع کچھی کی عوام (آج)احتجاجاً شٹرڈائون ہڑتال کرینگے

جمعرات 23 فروری 2017 21:28

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء) رات کی تاریخی میں سبی میلہ کو اچانک ملتوی کرنے کے خلاف سبی اور ضلع کچھی کی عوام احتجاجا آج مکمل شٹرڈائون ہڑتال کریں گے مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کی کال انجمن تاجران سبی رجسٹرڈ، نیشنل پارٹی ، بلوچستان متحدہ محاذ ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، سبی یوتھ اتحاد، انصاف ٹائیگرفورس، بی ایس او پجارسبی، بی این پی، اے این پی، سبی شہری ایکشن کمیٹی سمیت دیگر سماجی اور ٹریڈ یونیزن کی جانب سے رات کی تاریکی میں اچانک سبی میلے کو منسوخ کرنے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے آل سیاسی پارٹیز ،سیاسی تنظیموں،ٹریڈ یونیز ،رکشہ یونینز کی جانب سے آج سبی شہر میں سبی میلہ 2017کو اچانک ملتوی کرنے کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کرکے صوبائی حکومت کے شاہی فرمان کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے آل پارٹیز رہنمائوں کا کہنا ہے کہ سبی میلہ بلوچستان کی عوام کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے سبی میلے کا انتظار نہ صرف سبی کی عوام بلکہ صوبے بھر کے لوگوں کو شدت سے رہتا ہے بلوچستان حکومت نے جو اقدام اٹھا یا ہے اس اقدام سے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے لہذا حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے اور 24فروری کی ہونے والی ہڑتال سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے میلے کی دوبارہ تاریخ کا علان کیا جائے۔

(جاری ہے)

G@ک*@ک*@ک*D}}#ن*ژ*%ؤ%&$\-%nF&م*%*8r]SSژ*& (f ~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں