16میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی،2015میں 146جبکہ 2016میں130دہشتگردی کے واقعات ہوئے ،2015میں 2ہزار240، 2016میں 881افراد دہشتگردی کا نشانہ بنے ،2016میں 2ڈرون حملے ہوئے

فاٹا ریسرچ سینٹر کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ جاری کر دی گئی

منگل 24 جنوری 2017 23:46

جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء)فاٹا ریسرچ سینٹر کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق2016میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی،2015میں 146جبکہ 2016میں130دہشتگردی کے واقعات ہوئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو فاٹا ریسرچ سینٹر کی سالانہ فاٹاسیکیورٹی رپورٹ جاری کر دی گئی ، رپورٹ کے مطابق2016میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی،2015میں 146جبکہ 2016میں130دہشتگردی کے واقعات ہوئے جبکہ2015میں 2ہزار240جبکہ 2016میں 881افراد دہشتگردی کا نشانہ بنے ،2016میں 2ڈرون حملے ہوئے ۔

جنوبی وزیرستان‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں