پنوعاقل میں بندوق کی گولی چلنے سے نوجوان جانبحق ہوگیا

ہفتہ 21 جنوری 2017 19:43

سکھر۔ 21جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2017ء) پنوعاقل کے دیہات میں بندوق کی گولی چلنے سے نوجوان جانبحق ہو گیا، موصولہ اطلاع کیمطابق پنوعاقل کے دیہات گوٹھ گد پر میں مبینہ طور پر بندوق کی صفائی کے دوران گولی چلنے سے نوجوان علی محمد موقع پر جانبحق ہو گیا ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں