سیہون دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو خیر پور کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا

اتوار 19 فروری 2017 00:00

سیہون دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو خیر پور کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2017ء) سیہون دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو خیر پور کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو خیر پور کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حفیظ بروہی گروپ داعش کے ساتھ منسلک ہے ۔ حفیظ بروہی گروپ شکار پور دھماکوں میں بھی ملوث ہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خود کش بمبار افغانی تھا ۔ خود کش جیکٹ بھی شکار پور میں تیار کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں