حکومت نے سو دی نظا م کے خا تمہ کیلئے قا نو ن سا زی کی ،تحریک ختم نبوت مضمو ن کو کورس میں شامل کیا،اسد قیصر
ایم ایم اے نے اسلام کے نا م پر ووٹ لیا مگر اسلا م کیلئے کو ئی کا م نہ کر سکی اور مشرف کے ساتھ مک مکا کیا، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 21 جنوری 2017 16:26
(جاری ہے)
جس میں تورڈھیر کے معروف شخصیت قیصر شاہ ایڈوکیٹ نے خاندان اور دوستوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کاا علان کیا سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک میں صو بے کے حقو ق کے لئے پی ٹی آ ئی نے جو تحریک شروع کی تھی اسی تحریک کی بدو لت عمرا ن خا ن کے ایک ہی جلسہ سے و فا قی حکو مت نے گھٹنے ٹیک دئے اور انھوں نے سی پیک منصو بے میںضلع صوابی کے کر نل شیر خا ن انٹر چینج پر انڈ سٹریل اسٹیٹ کی منظور ی دیدی جبکہ پشاور نو شہرہ چا ر سدہ اور صوابی کے لئے ریلوے ٹر یک بھی منظور کر دیا گیا جس سے عوام کو روز گار کی فرا ہمی کے موا قع میسر ہو نگے اور ان منصو بوں کی تکمیل سے عوام کا مستقبل روشن ہو جا ئیگا پی ٹی آ ئی کی حکومت میں صو بہ تعمیر و ترقی کی را ہ گا مزن ہوا جبکہ اے این پی نے ووٹ لیا اور صو بے میں بے تحاشہ کرپشن کی اورایزی لو ڈ اور ایس ایم ایس کے ذریعے بھر پور کرپشن کی اور انکے دور میں نو کریوں اور ٹینڈ روں کے لئے اپنا اپنا ریٹ ہو تا تھا جبکہ مسلم لیگ ن کے نوز شریف کے سا بقہ دور میں گدو ن کی مرا عا ت کا خا تمہ ہوا اور انڈسٹریل اسٹیٹ کو قبر ستا ن بنا یا گیا اور غا زی برو تھا منظور کر کے سا رہ پا نی پنجا ب کو متقل کیا اور اے این پی نے صو ابی کے عوام سے اپنے دو سرے گھر کے نعرے پر ووٹ لیا اور صوابی کو محرو میوں کا شکا ر بنا یا اور اپنے دور میں صوابی کو صرف عشر و زکوٰة اور جیل خا نہ جا ت کی و زارت دی اور اپنے دور کے آ خر میں جو یو نیو ر سٹی منظو ری کی اسکے لئے کو ئی فنڈز نہ دیا جسکے لئے ہما ری حکومت نے فنڈز فرا ہم کئے ور نہ یو نیو رسٹی سٹا ف کی تنخوا ہوں کے لئے رقم کا بند و بست نہ تھااور پی ٹی آ ئی کی حکو مت نے ضلع صوابی کے عوام کو بڑی عزت دیکرانھیں سپیکربنا یا شہرا م خا ن کو سینئر وزارت دی اور ایک سینیٹر دیا اور صوابی میں ار بو ں رو پے کی تعمیر و ترقی کے منصو بے مکمل کئے اور اسی وجہ سے پی ٹی آ ئی نے تبد یلی لا نے کے جو وعدے کئے تھے اپنے وعدوں کو پو را کیا اور صو بے میں ایک بڑی تبد یلی لا ئی انھوں نے مزید کہا کہ انھوں نے صوابی کے سو ئی گیس سے محرو م علا قوں کو گیس کی فرا ہمی کے لئی5 کروڑ رو پے کی رقم جمع کی ہے لیکن وفا قی حکومت منظو ری نہیں دے رہی اسلئے ضلع صوابی کے مسلم لیگی اپنی حکومت سے منظو ری لے آ ئیں جسکے لئے ہم مزید فنڈز بھی دینگے اور اسکا افتتاح بھی مسلم لیگی خود کر دیں لیکن اسکے لئے اپنی حکومت سے صرف منظو ری لے آ ئیں انھوں نے کہا کہ پی ٹی آ ئی عوام کی پا ر ٹی ہے اور ہما ری جما عت اپنے بچوں کے مستقبل کی بہتری کے لئے مزید کا م کریگیسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس صوبے کی عوام کو کسی نے پختونولی اور کسی نے اسلام کے نام پرووٹ لے کر دھوکہ دیا گیا لیکن پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے فرسودہ سیاست کا خاتمہ کرکے بہتر طرز حکمرانی کے ذریعے صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔
نئے کارکنان پی ٹی آئی اور چیئرمین عمران خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں ۔انہوں نے کہا کہ صوابی کو دوسرا گھر کہنے والوں نے اپنے دور حکومت میں صوابی کو کوئی بڑا منصوبہ نہیں دیا بلکہ دونوںہاتھوں سے سرکاری خزانے کو لوٹتے رہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے صوابی کی تاریخ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں جن کی تکمیل سے علاقے کا نقشہ بدل رہا ہے۔تورڈھیر کے عوام کے دیرینہ مطالبات کے حوالے سے سپیکر نے کہاکہ پورے علاقے میں بغیر کسی سیاسی اختلاف اور امتیاز کے ترقیاتی منصوبوں پر کاپ ہو رہا ہے۔سپیکر نے کہ کہا کہ 13 کلومیٹر الہ ڈھیر روڈ پر آئندہ چند ماہ میں کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔انہوں نے علاقے کے لئے شمسی ٹیوب ویل اور ٹرانسفارمر کی فوری تنصیب کا اعلان کیا اور کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل علاقے کے تمام مسائل حل کر دیئے جائیں جن کے لئے وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مکینیکل ومیٹریل انجینئرنگ میں جدید ..
ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے،بلقیس مراد
صوابی ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
صوابی،وکیل کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار
قطر میں مقیم نوجوان پاکستانی محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق
صوابی، طیش میں آکر نو جوان بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا
زیدہ پولیس نے قتل و اقدام قتل اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا
صوابی،27کنال اراضی پر کاشت افیون تلف کر دی گئی
صوابی،پرمولی پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضے سے 4موٹرسائیکل برآمد کرلئے
صوابی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت