سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا

منگل 21 فروری 2017 19:52

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔

(جاری ہے)

منگل کی شام ساڑھی6بجے کے قریب سوات،دیر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلے کی شدت4.0ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی17کلومیٹر زیر زمین اور مرکز پاک،افغانستان،تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔(ولی)

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں