ٹنڈوالہ یار: ٹنڈوجام زرعی یونیورسٹی کی جانب سے لائیو اسٹاک ایگریکلچرل اور فشرز کا دو روزہ فیسٹول

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:25

ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء)ٹنڈوالہ یار کے قریب ٹنڈوجام زرعی یونیورسٹی میں (ایل ڈی اایف ایL,D,F,A )کی جانب سے لائیو اسٹاک ایگریکلچرل اور فشرز کا دو روزہ فیسٹول منعقد کیا گیا اس فیسٹول میں مختلف اقسام کے جانور ۔

(جاری ہے)

پرندے ،پھول ،مچھلیاں ،اور زرعی الات کے اسٹال لگائے گئے نمائش کا مقصد اندرونی سندھ کے کاشتکاروںکو جدید ٹیکنالاجی سے آگاھ کرنا تھا ، منتظمین کا کہنا ہے پہلی مرتبہ یہ نمائش اندرونی سندھ میںلگائی گئی ھے ۔جس سے یہاں کے کاشتکاروںکو بہت فائدہ ہوگا ،اس طرح کی نمائش سے نہ صرف کاشتکاروں کو اچھی آگاہی ملے گی ،بلکہ شہرویوںکوبھی تفریحی کے بھتر مواقع میسر ہونگے۔

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں