ٹنڈوالہ یار: پولیس کا منشیات کے ا ڈے پر چھاپہ

منشات فروش کالو کرنٹ مکرانی طاہر مکرانی گرفتار، قبضے سے بہاری مقدار میں اعلی کوالٹی کی چرس بر آمد

ہفتہ 21 جنوری 2017 21:25

ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) اے ڈی آر سی اور ٹنڈوالہ یار A سیکشن پولیس کی مکرانی محلے میں قائم منشیات کے اڈے پر چھاپہ پولیس نے چھاپے میں منشات فروش کالو کرنٹ مکرانی طاہر مکرانی کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے بہاری مقدار میں اعلی کوالٹی کی چرس بر آمد کرلی بتایا جاتا ہے منشیات فروش کالو مکرانی ٹنڈوالہ یار پولیس کو کئی منشیات کے کیسوں میں مطلوب تھا ۔#

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں