ژوب کے علاقے اسلامیار میں اچانک گولی چلنے سے بی سی اہلکار جاں بحق

جمعرات 12 جنوری 2017 21:35

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2017ء) ژوب کے علاقے اسلامیار میں اچانک گولی چلنے سے بی سی اہلکار جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق شہر کے نواحی علاقے اسلامیار محلہ میں مبینہ طور پر بندوق صاف کرتے ہوئے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار داو،ْد شیرانی جاں بحق ہو گئے

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں