ژوب،ایک شخص کھائی میں گر کر جاں بحق

ہفتہ 18 فروری 2017 16:31

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) ژوب کے علاقے میں ایک شخص کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ژوب کے علاقے میں واقع زرغون کمپنی کا اہلکار کلیم اللہ سنگر کے مقام پر سڑک کے قریب ایک کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا نعش نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں