ژوب ، پسٹل صاف کر تے گولی چل جانے سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 12 جنوری 2017 19:53

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2017ء) بلوچستان کے علاقے ژوب میں پسٹل صاف کر تے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص جاں بحق اطلاعات کے مطابق ژوب کے علاقے میں ایک شخص دائود خان گھر میں پسٹل صاف کر تے ہوئے گھر میں گولی چل جانے سے جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں