ژوب میں دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ہفتہ 18 فروری 2017 23:02

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2017ء) بلوچستان کے علاقے ژوب میں دو گروہوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق شیرانی کے علاقے ڈاگ میں دو گرہوںمیں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص رحمان گل موقع پر جاں بحق ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں