ژوب،پولیس نے کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ پکڑ لیا

بدھ 22 فروری 2017 15:31

ژوب،پولیس نے کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ پکڑ لیا
ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء) ژوب پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے 1شخص کو گرفتا رکرلیا تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ ایک شخص محمد کفیل کے قبضے سے بغیر لائسنس پسٹل برآمد کرکے گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں