سپاٹ فکسنگ کے الزام میں ملوث سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامرکوضمانت پررہاکردیاگیا،محمدعامر کافوری وطن واپسی کا امکان نہیں،تین ہفتے تک برطانیہ میں قیام کرسکتے ہیں ذرائع ، محمد عامرکے خاندان کارہائی پر خوشی کا اظہار، عامر کو ڈی پورٹ نہیں کیا جارہا ہے برطانوی قانون کے مطابق پندرہ دن تک لندن میں قیام کر سکتے ہیں،وکیل کی گفتگو: