بند کریں
شاعری مضامین
اپنے پسندیدہ شاعر سے متعلقہ مضامین پڑھیں

حالیہ تبصرے

عنبر 24-07-2016 00:02:27

کیا مجهے ان کی کتانب "غزال" مل سکتی ہے آن لائن ؟ میں نے بہت ڈهونڈی مگار ڈاونلوڈ نہیں ہوتی کہیں سے بهی--

  مزید
Sardar Majid 08-06-2016 22:23:24

Very good opportunity پہلی دفعہ وزٹ کیا بہت اچھا لگا سرائیکی کی غزل یا رباعیات کو اس طرح ڈیزائن کیجیے کہ کاپی بھی ہو سکیں بہرحال بہت اعلیِ

  مزید
ضیا، اللہ طاہر 12-01-2016 13:54:13

ابھی پہلی بار دیکھا ہے، اچھا لگا ہے۔

  مزید
عاطف نصیر 21-09-2015 16:30:06

تہزیب حافی ابھرتے ہوئے قادرالکلام شاعر ہیں۔ جن اشعار کا انتخاب انہوں نے کیا ہے اس سے انکی خوش ذوقی کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے

  مزید
شوکت اعوان 17-07-2015 16:34:18

علوی اعوان قبیلےکا رجزی ترانہ اعوان ہم وہی ہیں اولاد ہیں علی کی ہندوستاں میں ہم نےپیغام حق سنایا اپنےلہو سےاس کو اک گلستان بنایا اپنےلہو سےاس کو اک گلستاںبنایا تاریکیوں کو ہم نےاس ملک سےمٹایا قراں کی خوشبوو¿ں میں ہم نےاسےبسایا قراں کی خوشبو¶ں میں ہم نےاسےبسایا اعوان ہم وہی ہیں اولاد ہیں علی کی شیرِ ببر محمد بن حنفیہ وغا کی حسنین کےوہ بھائی بیٹےوہ مرتضیٰ کی حسنین کےوہ بھائی بیٹےوہ مرتضی کی بدلےلئےجنہوں نےشہدائےکربلا کی نام و نشاں مٹائےدنیا سےاشقیاءکے نام و نشاں مٹائے دنیا سے اشقیاءکی اعوان ہم وہی ہیں اولاد ہیں علی کی غازی امیر ساہو سالار غزنوی کی ہندوستان کی جنگوں میں یار غزنوی کی ہندوستان کی جنگوں میں یار غزنوی کی عالی گہر قطب شاہ سردار غزنوی کی اعوان غزنوی کےانصار غزنوی کی اعوان غزنوی کے انصار غزنوی کی اعوان ہم وہی ہیں اولاد ہیں علی کی ہاں تجھ کو یاد ہو گا اےسومنات جس دن توڑےتھےہم نےتیرےلات و منات جس دن توڑےتھےہم نےتیرےلات و منات جس دن باطل کی مٹ گئی تھی تاریک رات جس دن تھی آخرت کی ہم نےچاہی حیات جس دن تھی Èخرت کی ہم نےچاہی حیات جس دن اعوان ہم وہی ہیں اولاد ہیں علی کی بھڑوچ کی وغا میں سالار سترہ سالہ برسا عدو پہ بن کر اک شعلہءجوالہ برسا عدو پہ بن کر اک شعلہءجوالہ اور اپنا خون بکھیرا میداں میں مثل لالہ سالار غازی مسعود اسلام کا جیالہ سالار غازی مسعود اسلام کا جیالہ روضےمیں سو رہا ہےوہ اوڑھ کر دو شالہ قبر شہید کیا ہےاک روشنی کا ہالہ قبر شہید کیا ہےاک روشنی کا ہالہ اعوان ہم وہی ہیں اولاد ہیں علی کی اےارض پاک تو ہےاسلام کا ستارہ تیرےلئےہےقرباں جو کچھ بھی ہےہمارا تیرےلئےہےقرباں جو کچھ بھی ہےہمارا اٹھیں گےہم تڑپ کر تو نےجہاں پکارا تیری پکار ہو گی بارود کو شرارہ ہم آج بھی وہی ہیں اولاد ہیں علی کی تیری پکار ہو گی بارود کو اک شرارہ جبریل دوربیں نےلکھا ہےیہ ترانہ کہتا ہوں تجھ سےآخر اک حرف محرمانہ کہتا ہوں تجھ سےÈخر اک حرف محرمانہ نمرود نےجلائی پھر Èگ ظالمانہ ہم پھر ادا کریں گےکردار مومنانہ ہم پھر ادا کریں گےکردار مومنانہ اعوان ہم وہی ہیں اولاد ہیں علی کی

  مزید
ارشیہ راجپوت 08-07-2015 20:14:14

ضامن صاحب كي شاعري رل پر اثر كرتی ھے ایسے ہی لكهتے رہیے۔۔شکریہ

  مزید

مضامین

زبان ہے تو جہان ہے

آج ہم زبان پر کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ ہے نا عجیب بات؟ زبان سے یا تو کچھ کہا جا سکتا ہے یا کسی زبان میں کچھ کہا جا سکتا ہے۔ اگر ہم زبان پر کچھ کہیں گے تو آپ زبان پر حَرف لائیں گے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

ایک خط! ذوالفقار عادل کے نام ( نوید صادق )

ہمارے کچھ مشترکہ دوستوں کا خیال ہے کہ فیس بک پر سامنے آنے والی آراء کی کوئی اہمیت نہیں، لیکن سنجیدہ تخلیقات پر آنے والی آراء سنجیدگی کی حامل ہوتی ہیں۔لگے ہاتھوں اس مضمون پر کچھ آراء دیکھتے چلیں:
’’یہ مضمون نہایت عمدہ ہے، نئے شعرا کی Recognitionکی جانب پہلا قدم‘‘ (رحمان حفیظ)

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

ممتاز شاعر قمر رضا شہزاد صاحب کیے مجموعہء کلام یاددہانی کے بعد کہے گئے " تازہ کلام سے منتخب اشعار
انتخاب : عتیق الرحمن صفی

ممتاز شاعر قمر رضا شہزاد صاحب کیے مجموعہء کلام یاددہانی کے بعد کہے گئے " تازہ کلام سے منتخب اشعار" آپ سب دوستوں کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ...

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

سراج الدّین ظفر۔ تعارف اور منتخب کلام
تحریر : عرفان ستار

یہ بات بہت سے احباب کے لیے نئی ہوگی کہ ہمارے عہد کے شاعر ِ بے بدل انور شعور باقاعدہ طور پر سراج الدین ظفر کے شاگرد ہیں۔ جس استاد کا شاگرد ایسا باکمال ہو اس کی عظمت میں بھلا کس کو شک ہو سکتا ہے؟

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

قابل اجمیری

راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے
فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

فراق گورکھپوری

ان کے متعدد شاعری مجموعے شائع ہوئے جن میں روح کائنات، شبنمستان، رمز و کنایات، غزلستان، روپ، مشعل اور گلِ نغمہ کے نام سرفہرست ہیں۔ حکومت ہند نے انہیں پدما بھوشن اور جنانپتھ کے اعزازات عطا کیے تھے۔

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

سید علی عباس جلالپوری
تحریر : پروفیسر لالہ رخ بخاری

1986میں پاکستان پنجابی ادابی بورڈ لاہور کی جانب سے انہیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کی دو کتابیں پنجابی ادبی بورڈ نے شائع کی تھیں“وحدت الوجودتے پنجابی شاعری” اور“ساڈے وڈکیاں دی سوجھ”۔ 1989میں انہیں تحریک خرد افروزی کے لئے اعلیٰ پائے کی تصانیف تحریر کرنے پر ایوارڈ سے نوازا کیا۔ یہ ایوارڈ وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے دیا۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

احمد فراز ایک عظیم شاعر

کوہاٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ علی تھا۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لیے فیچر لکھنے شروع کیے

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

زوللفقار عادل کے مجموعہ سے چند منتخب اشعار (ابرار احمد)

ذوالفقار عادل نے زبان کو ایسے برتا ہے کہ تراکیب اور روایت سے زیادہ جڑت نہ ہونے کے با وصف ایک منفرد اور اپنا لب و لہجہ دریافت کر دکھایا ہے .مکالمے کی فضا ، عصری حقیقتوں کے درمیان فرد کی تنہائ اور بے بسی اور جدید زندگی میں در پیش الجھنیں اس کی غزل میں کچھ اس طور ڈھل کر آئ ہیں کہ غزل کی بہ طور صنف ظاہری حدود کی طرف دھیان ہی نہیں جاتا

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

فاخرہ بتول کا تعارف اور ان کا منتخب کلام

فاخرہ بتول کا شمار اردو ادب کی اہم شاعرات میں ہوتا ہے ۔ آپ کا مخصوص لب و لہجہ اور کیفیت سے بھرپور انداز _ سخن آپ کو باقی شاعرات سے منفرد کرتا ہے۔

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

گلزار صاحب کا تعارف اور کچھ منتخب کلام

پیدائشی نام سمپورن سنگھ کالرا ہے، مگر شاعری میں گلزار ؔکے نام سے پہچانے جاتے ہیں: رکے رکے سے قدم، رک کے بار بار چلے قرار دے کے تیرے دَر سے بے قرار چلے بہرحال پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے لگ بھگ سو کلو میٹر کے فاصلے پر، جی ٹی روڈ کے کنارے ضلع جہلم کا تاریخی قصبہ دینہ ضلع جہلم میں پیدا ہونے والے گلزارؔ بھارت کے مشہور گیت کار بھی ہیں۔مشہور اداکارہ راکھی کے شوہر نامدار ہیں اورایک عدد بیٹی میگھنا گلزار کے باپ ہیں۔ ریشم کا یہ شاعر آج بھی اپنی جنم بھومی سے اتنی ہی محبت کرتا ہے، جیسے آج سے پون صدی پہلے کرتا تھا

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

اردو کی جدید نظم کے ممتاز شاعر اختر حسین جعفری ( خالد محمود )

اختر حسین جعفری کا شمار‘ جدید اردو شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اردو زبان کو اپنی جدت طبع کے سبب‘ حیرت انگیز استعمالی و معنوی تبدیلیوں سے نوازا ہے۔ ان کی زبان پڑھتے ہوئے عجب لطف اور سرشاری سی میسر آتی ہے۔ یہ بات بہرطور پیش نظر رہنی چاہیے‘ کہ کسی بھی شعر پارے کی اس وقت تک درست تفہیم ممکن ہی نہیں‘ جب تک اس کی زبان کا پوری صحت مندی سے مطالعہ نہ کر لیا جائے

"انتخاب " میں شائع کیا گیا

فہرست 1 سے 12  تک   (69 ریکارڈز )