|
ملی نغمہ
دیس میرا چاند ستارہ ہے
ساری دنیا سے نیارہ ہے
یہاں فخر سے جیتے ہیں
جان ہے ہمارے پاکستان ہے
اونچی شان تیری ہی ہے
ہمت سے بناپاکستان ہے
ابھی ہوش سنبھالا ہی ہے
پہاڑوں دریاؤں کا نظارہ ہے
ہم خوش نصیب ہی ہیں
سجدہ کیا یہ زمین ہے
دیس میرا میری پہچان ہے
زندہ خدا ایمان افضل ہے
|