|
فقد دو لفظوں کی کہا نی تھا وہ شخص
فقد دو لفظوں کی کہا نی تھا وہ شخص
میر ے پیا رکی حسین ترجمانی تھا وہ شخص اس کے بعد جینا بھی دشوا ر ھو گیا
پہلے پیارکی پہلی نادانی تھا وہ شخص
جب بھی ملتا لبوں سے کچھ نا کہتا تھا
میرے لئے باعث حیرا نی تھا وہ شخص
اُس کی محبت بھی بڑی عجیب شے تھی
مجھے کہتا اپنی دیوا نی تھا وہ شخص
چھوٹی چھوٹی باتوں پے روٹھ جا تا تھا
ہرلمحا میرے لیے نیٴ پریشانی تھا وہ شخص
آج زندگی عجب موڑ پے لے آیی ہے
اگرچا میری تمام زندگانی تھا وہ شخص
کسی ا ور کی جانب د یکھوں بھی تو کیسے؟
بس اک وہی لافانی تھا وہ شخص
ا ُس سے بچھڑ کے یے معلوم ہوا ہے
میرے لیےٴ کر گیا کتنی آسانی تھا وہ شخص |