Warning: shuffle() expects parameter 1 to be array, null given in /home/aliurdu/public_html/includes/news_ticker.php on line 3

    Warning: Invalid argument supplied for foreach() in /home/aliurdu/public_html/includes/news_ticker.php on line 4
ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


لاہور،سابق‌کپتان شعیب ملک ‌اور ‌بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی شادی کی دعوت ولیمہ کیلئے ہوٹل میں جا رہے ہیں،وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان اور اداکار معمررانا بھی ہمراہ ہیں۔


حیدرآباددکن،ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا شعیب ملک نکاح کے بعد مبارکباد دے رہے ہیں۔


حیدرآباددکن،ثانیہ مرزا سے نکاح‌کے بعد شعیب ملک کے اہلخانہ کی دلہا دلہن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


حیدرآباددکن،مرزا فیملی کی جانب سے جاری کردہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے نکاح کی تصویر۔