اگلا صفحہ

"شعیب ملک ثانیہ مرزا کی شادی " پر مزید کوریج

لاہور،شعیب، ثانیہ کی دعوت ولیمہ،گورنرپنجاب سلمان تاثیر،وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت:
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل ۔2010ء)شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ولیمہ کی تقریب لاہور کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوئی۔ تقریب میں گورنر پنجاب سلمان تاثیر، وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور اداکار معمر رانا سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ولیمے کی تقریب وقت سے پہلے ہی ختم کر دی گئی۔تقریب کے لئے ہال میں اسٹیج بنا کر اسے دلہن کی طرح سجایا گیا تھا۔ ہوٹل کی لابی کے ستونوں کو شنیل کے سیاہ کپڑے اور سرخ گلاب کی پتیوں سے سجایا گیا تھا۔ ہال میں بارہ سو مہمانوں کے بیٹھنے کا اہتمام کیا گیا تھا۔

27/04/2010 22:39:43 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے