اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"شعیب ملک ثانیہ مرزا کی شادی " پر مزید کوریج

شعیب ملک کے بہنوئی عمران نئی دہلی پہنچ گئے:
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔6اپریل ۔2010ء) سابق کپتان شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر وکیل رمیش گپتا سے قانونی مشاورت کیلئے نئی دہلی پہنچ گئے۔وہ لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے،جہاں سے وہ نئی دہلی پہنچے۔وہ نئی دہلی میں شعیب ملک کے بھارتی وکیل رمیش گپتا سے ملاقات میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گےجس کے بعدعمران نئی دہلی سے حیدرآباد دکن پہنچیں گے۔

06/04/2010 17:30:00 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے