ثانیہ شعیب سے شادی کے فیصلے پر نظرثانی کرے، بی جے پی:
فیض آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔6اپریل ۔2010ء) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی میں ہندو انتہا پسند ولن بن کر سامنے آگئے ہیں ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کا کہناہے کہ ثانیہ مرزا شعیب ملک سے شادی کے فیصلے کے بارے میں نظر ثانی کرے۔
فیض آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے بی جے پی کے نائب صدر کلراج مشرا نے کہاکہ بھارت نے ثانیہ مرزا کو پہنچان دی ہے ۔ اسلیئے ثانیہ مرزا کو شادی کے بارے میں سوچنا چاہیے۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




