شعیب عائشہ کا مبینہ نکاح، گواہ منظر عام پر:
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔6اپریل ۔2010ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور عائشہ صدیقی کے مبینہ نکاح کا ایک گواہ سید ابرار حسین منظر عام پر آگیا۔ گواہ نے اس نکاح کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لڑکی ہی نہیں ہے جس سے شعیب ملک کا افیئر تھا، اگر عائشہ سچی ہیں تو سامنے آئیں۔یہ بات انہوں نے سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




