ترتیب صعودی
اہم خبریں

خبریں و تصاویر تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

 


حیدرآباددکن،صحافی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی سابق کپتان شعیب ملک سے نکاح کیلئے روانگی کے دوران ان کی گاڑی کی تصاویر لے رہے ہیں۔


حیدرآباددکن،صحافیوں کی ایک بڑی تعداد ثانیہ مرزا کی رہائشگاہ کے باہر کھڑی ہے۔


حیدرآباددکن،شعیب ملک کی پہلی بیوی ہونے کی دعوےدار عائشہ صدیقی کے حمایتی صدیقی فیملی کی رہائشگاہ کے باہر سابق کپتان کیخلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدرآباددکن،شعیب ملک کی مبینہ پہلی بیوی ہونے کی دعوے دار عائشہ صدیقی کے والد ایم اے صدیقی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔