لاہور،فاسٹ بائولر شعیب اختر لاہورہائیکورٹ میں ڈیڑھ سالہ پابندی بارے درخواست کے سماعت کے فیصلہ کے بعد واپس جا رہے ہیں۔

لاہور،شعیب اخترپر5سالہ پابندی کیخلاف بنے اپیلٹ ٹریبونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ آفتاب فرخ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور،فاسٹ بائولرشعیب اختر اپیلٹ کمیٹؐی کے اجلاس کے بعد واپس جا رہے ہیں۔

لاہور،فاسٹ بائولر شعیب اختر اپیلٹ کمیٹی کی طرف سے 5 سالہ پابندی کو ڈیڑھ سال میں‌بدلنے کے فیصلے کےبعد پریشانی میں‌ بورڈ دفتر سے باہر آ رہے ہیں۔

لاہور،فاسٹ بائولرشعیب اختر اپنے وکیل عابدحسین منٹو کے ہمراہ5سالہ پابندی بارے اپیلٹ کمیٹی کے کیس کی سماعت کیلئے جا رہے ہیں۔

لاہور،فاسٹ بائولرشعیب اختر5سالہ پابندی کیخلاف اپیل کیس کی سماعت کیلئے کرکٹ بورڈ آفس جا رہے ہیں۔

لاہور،شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ کے مرکزی دفتر کے باہر صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔

لاہور،پاکستان کرکٹ بورڈ آفس کے باہر شہری شعیب اختر کی حمایت میں بینرز اُٹھائے پابندی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

اسلام آباد،فاسٹ بائولر شعیب اختر کے حمایتی پریس کانفرنس کے بعد انہیں کندھوں پراُٹھائےہوئے ہیں۔

اسلام آباد،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر پریس کانفرنس میں صحافیوں‌کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔

اسلام آباد،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر5سالہ پابندی بارے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر اپنی بحالی کیلئے مظاہرہ کرنے والے شہریوں‌کے درمیان میں سے ہوتے ہوئے پریس کانفرنس کیلئے جا رہے ہیں۔

راولپنڈی،قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اختر کرکٹ بورڈ کی انضباطی کمیٹی کے سامنے پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔

کراچی،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما شعیب بخاری پیپلزپارٹی کے رہنما قائم علی شاہ کو روایتی اجرک پہنا رہے ہیں۔

بنگلور،پاکستانی کرکٹ ٹیم کےکپتان شعیب ملک،فاسٹ بائولر شعیب اختر اوربھارتی کپتان انیل کمبلے پریکٹس سیشن کےدوران گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں۔
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.