اگلا صفحہ

"شعیب اختر پر پابندی 5 سال کے لئے" پر مزید كوریج

شعیب اختر کی اپیل کیلئے پی سی بی نیا اپلیٹ ٹربیونل نہیں بنائیگا ‘آفتاب فرخ:
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2008ء)پی سی بی کے اپلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے بعد شعیب اختر کی اپیل کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کوئی نیا اپلیٹ ٹربیونل نہیں بنائیگا ‘شعیب اختر کو فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ اور پھر سپریم کورٹ سے ہی رجوع کرنا ہو گا۔ اپلیٹ بورڈ کے سربراہ جسٹس (ر)آفتاب فرخ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اپلیٹ ٹربیونل پی سی بی کیطرف سے شعیب اختر کی اپیل کیلئے آخری ٹربیونل تھا شعیب اب ہمارے فیصلے کیخلاف صرف اور صرف ہائیکورٹ اور اسکے بعد سپریم کورٹ جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ شعیب اختر کو ڈیڑھ سال کی پابندی سے زیادہ بھی سزا دی جا سکتی تھی لیکن اسکے معافی مانگنے کی وجہ سے سزا کم کر دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر شعیب اختر کی سزا معاف کروانے کیلئے بڑی سے بڑی شخصیات نے دبا ؤ ڈالا لیکن میں نے کسی پر یشر کی پرواہ نہ کی اور میرٹ پر فیصلہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کی کونسلنگ کیلئے اچھے ماہر نفسیات کی ضرورت ہے بورڈ کو 60روز کے اندر اسکی کونسلنگ کروانی ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کی ڈیڑھ سال پابندی کی سزا ڈسپلنری کمیٹی کے فیصلے کی تاریخ سے شروع ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ شعیب اختر پر ڈسپلنری کمیٹی کی طرف سے 34لاکھ جرمانے کی سزا کم ہے ۔ اس سزا کا اس پر کوئی اثر نہیں پڑا تو اسے بڑھا کر ہم 70لاکھ روپے جرمانہ کر رہے ہیں اور ڈسپلنری کمیٹی کی پانچ سالہ پابندی کی سزا کو کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی ہے ۔

14/06/2008 22:49:45 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.