فحش ویب سائٹ چلانے پر سنی لیون کیخلاف مقدمہ درج
اتوار 10 مئی 2015 20:30
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 مئی۔2015ء) بھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکاری اوربولڈ مناظر سے شہرت پانے والی اداکارہ سنی لیون کے خلاف فحش ویب سائٹ چلانے کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گووا کے شہر مرگاوٴ کے ایک رہائشی نے بھارتی اداکارہ سنی لیون کے خلاف ایف آئی درج کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ ایک ویب سائٹ چلارہی ہیں جس میں ان کی برہنہ تصاویر کے ساتھ فحش ویڈیو ز بھی موجود ہیں جب کہ ویب سائٹ فری ہونے کی وجہ سے ہر کوئی آسانی سے اس تک رسائی حاصل کرسکتا ہے جس کے باعث معاشرے میں اس کے منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اور اس جرم کی ذمے دار سنی لیون ہیں۔
واضح رہے کہ سنی لیون بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل فحش فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں اور وہ متعدد باراس بات کا اظہار کرچکی ہیں ان کے ماضی کی وجہ سے انہیں بھارتی حلقوں میں تنقید اور امتیاز کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Saeed Jaffrey
Bao asghar
Audrey Hepburn
Rick Springfield
Robert Downey Jr.
Dilip Kumar
Rubina Ashraf
Farah Khan
Nusrat Fateh Ali Khan
Jacqueline Fernandez
Frida Khanam
Sadaf Kanwal
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی