منیشا کویرالا کی فلم’ ’ڈیئر مایا‘‘ کے ساتھ بولی وڈ واپسی
اداکارہ کی آخری فلم ’بھوت ریٹرنز‘ 2012 میں ریلیز ہوئی تھی جو باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی
اتوار 28 اگست 2016 11:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اگست ۔2016ء)فلم ’دل سے‘، ’سوداگر‘ اور ’خاموشی‘ میں بہترین اداکاری سے نام کمانے والی بولی وڈ اداکارہ منیشا کویرالا طویل عرصے بعد فلم ’ڈیئر مایا‘ کے ساتھ بولی وڈ میں واپسی کرنے جارہی ہیں۔46 سالہ منیشا کویرالا کینسر کے مرض میں مبتلہ تھیں جس کے باعث انہوں نے بولی وڈ انڈسٹری سے وقفہ لے لیا تھا تاہم اپنے کامیاب اعلاج کے بعد وہ ایک بار پھر فلموں میں کام کریں گی۔
این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق منیشا کویرالا کو حال ہی میں دہلی کے ایک چڑیا گھر میں شوٹنگ کرتے دیکھا گیا تھا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ سے جب ان کی شوٹنگ کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’میری آنے والی فلم کا اسکرپٹ کافی دلچسپ ہے، میں فلموں میں کام نہیں کررہی تھی لیکن میں ہمیشہ ہی بولی وڈ سے قریب تھی، اب میں واپسی اختیار کررہی ہوں لیکن سال میں ایک ہی فلم کروں گی۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Michelle Williams
eman suleman
Alison Sweeney
Nichole Bloom
jeremy irons
Benedict Cumberbatch
Imran Abbas Naqvi
Sonam Kapoor
Cobie Smulders
Wajahat Rauf
Rabi Peerzada
Sanam Jung
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری