دل والے کی موسیقی اچھی لگی ، شاہ رخ خان

بدھ 25 نومبر 2015 13:18

دل والے کی موسیقی اچھی لگی ، شاہ رخ خان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ دل والے کو موسیقی اچھی لگی ہے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روہت مجھ سے میری صلاحیتوں کے مطابق کام لیتے ہیں اسی وجہ سے مجھے ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے انہوں نے کہا کہ فلم کا میوزک بہت اچھا ہے انہوں نے کہا کہ آن سکرین اعتماد بہت ضروری ہوتا ہے اس کے بغیر کامیابی نہیں ملتی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کیمرے کا سامنا کرتے ہوئے کبھی ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہوا اور ہمیشہ اعتماد سے مناظر عکسبند کرائے ۔ انہوں نے کہا کہ اداکار کبھی بھی خودپرست نہیں ہوتے ۔

وقت اشاعت : 25/11/2015 - 13:18:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :