’’مبارکاں‘‘ کے لئے سخت محنت کر رہی ہوں،اتھیا شیٹھی

منگل 6 دسمبر 2016 13:33

’’مبارکاں‘‘ کے لئے سخت محنت کر رہی ہوں،اتھیا شیٹھی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) بھارتی اداکارہ اتھیا شیٹھی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم مبارکاں کے لئے بہت محنت کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اتھیا اس فلم میں اداکار انیل کپور کے ہمراہ اپنے پرستاروں کو نظر آئیں گی جو انیس بزمی بنا رہے ہیں،فلم سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ وہ مبارکاں میں اپنے کردار پر بہت محنت کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/12/2016 - 13:33:48