مقبولیت میں فواد خان شاہ رخ خان سے آگے

منگل 1 دسمبر 2015 17:37

مقبولیت میں فواد خان شاہ رخ خان سے آگے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) بھارت میں حال ہی میں داڑھی رکھنے والے اداکاروں پرایک سروے کیا گیا۔ جس میں پرستاروں نے شاہ رخ خان ، سلمان خان اور شاہد کپور میں سے فواد خان کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔

(جاری ہے)

سروے میں فواد خان 40فیصد ووٹ لے کر سب سے آگے رہے جبکہ شاہ رخ خان 31فیصد ووٹ لے کر دوسرے نمبر میں رہے۔

وقت اشاعت : 01/12/2015 - 17:37:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :