بالی وڈ اداکارہ ڈرگ کی زیادہ مقدار لینے کے باعث 21 سال کی عمر میںچل بسی
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 فروری 2016 15:04
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء): بالی وڈ اداکارہ ڈرگ کی زیادہ مقدار لینے کے سبب 21 سالہ کی عمر میں چل بسی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ رخسار خان ، جنہوں نے بالی وڈ کی فلموں میں چھوٹے کردار نبھانے کے ساتھ ساتھ دیگر ایونٹس میں بھی بطور اداکارہ حصہ لیا ، 21 سال کی عمر میں چل بسی ۔ اداکارہ کی موت کی وجہ زیادہ مقدار میں ڈرگ لینا بتائی جاتی ہے۔
مڈ ڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق رخسار خان پائل کی رہائش گاہ پر پائل بنجارا، توحید احمد اور سمیر کے ہمراہ پارٹی میں شریک تھی۔ پارٹی کے تمام شرکا نے ڈرگ کی مقدار ریڈ بُل میں ضم کر کے رات دیر تک پارٹی کا مزہ اُڑایا۔ پولیس آفیسر نے بتایا کہ پارٹی کی اگلی صبح پائل کے معدے میں شدید درد ہوئی ، پائل نے تصور کیا کہ رخسار سو رہی ہے لیکن جب شام تک بھی رخسار نے فون کالز کا کوئی جواب نہ دیا تو پائل نے سمیر اور توحید کو مطلع کرتے ہوئے رخسار کا پتہ لگانے کو کہا۔(جاری ہے)
Famous Showbiz Stars
Imogen Poots
Meg Ryan
Beth Toussaint
Katie McGrath
humayun ashraf
Javeria Abbasi
Alexis Bledel
kiran haq
Ghulam Mohiuddin
Sohail Ahmed
Ashraf Khan
Jim Parsons
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
عاصم محمود نے جہیزو شادی کے دیگراخراجات کیخلاف آوازبلند کردی
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا