سلمان خان اور شاہ رخ خان نے مذہبی جذبات مجروح نہیں کئے،پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
ہفتہ 13 فروری 2016 13:23
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) دہلی پولیس نے کہا ہے کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کے سیٹ میں جوتوں سمیت داخل ہونا کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں بنتا، یہ بات انہوں نے دہلی کی شہری عدالت کو اداکاروں کیخلاف مندر کے سیٹ میں جوتوں سمیت داخل ہونے پر دائر درخواست کی سماعت کے دوران کہی۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹین مجسٹریٹ کی عدالت نے گزشتہ سماعت پر پولیس کو ہدایت کی تھی کہ وہ گورو گولاٹی ایڈووکیٹ کی طرف سے دی گئی درخواست پر اٹھائے جانیوالے اقدامات سے اگاہ کرے۔
روپ نگرتھانے کے ایس ایچ او کی تیار کردہ رپورٹ جو سب انسپکڑ نوین کمار نے عدالت میں پیش کی میں کہاگیا ہے کہ رائلٹی شو کی شوٹنگ جو اسٹوڈیو میں کی گئی کے دوران دونوں اداکاروں کا مندر کے سیٹ پر جوتوں سمیت داخل ہونے کا مقصد جان بوجھ کر کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا نہیں تھا۔یہ قابل دست اندازی جرم نہیں بنتا کیونکہ پرومو مذہبی جگہ کے تقدس کوپامال کرنے یا کسی شخص کے انفرادی یا گروہی طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے نہیں عکس بندکیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت 2مارچ تک ملتوی کردی گئی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Eliza Dushku
Monica Bellucci
Cam Gigandet
Daniel Day-Lewis
Anumta Qureshi
Julianne Nicholson
John Stamos
Imogen Poots
Brooke Langton
Kajol
Ragini
Noman Ijaz
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی